وزیر اعظم کے مشیر برائے امور برائے نوجوانان عثمان ڈار کی پنجاب سیکرٹریٹ کینال ویو سوسائٹی آ مد
عثمان ڈار نے صدر سینٹرل پنجاب اعجاز احمد چوہدری، جنرل سیکرٹری علی امتیاز وڑائچ،سینئر نائب صدر عامر گجر اورنائب صدر شبیر سیال سے ملاقات کی۔
عثمان ڈار نے اعجاز احمد چوہدری کوسنٹرل پنجاب کا صدر بننے پر مبارکباددی پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔
ملاقات میں عثمان ڈار نے سیالکوٹ میں پارٹی کی تنظیم سازی کے حوالے...
Photos from Usman Dar's post
436 likes / 11 comments