LOADING ...

About

سوچ بورڈ ایک ایسی تختی لانچ کی گئی ہے، جس پر زیرِبحث معاملات کے مختلف پہلوؤں پر سوچ کے دھارے لکھے جاتے ہیں۔

Imam Bakhsh's public posts

وہ کابینہ جو آخر میں سات ارب کا سٹام لکھوانے پر مصر تھی، جو نعرے لگاتی تھی کہ مال نکالو تو ہم تمہارے باپ کو کسی اچھے ڈاکٹر کے پاس بھیجیں گے وہ بھی چھٹی پر چلی جاتی ہے اور ملک کا قیدی نمبر ایک ایسی کچی رسید پر ملک سے باہر چلا جاتا ہے جس پر کوئی موٹر سائیکل بھی کرائے پر نہ دے۔

وہ گیا نواز شریف!

bbc.com
21 likes / 2 comments
ووٹ، جمہوریت اور آئین کی حُرمت کے تحفظ کے لیے پوری زندگی قربان کر دینے والے آصف علی زرداری کے خلاف جِس جِس جمُورے یا باوردی آئین شکن نے جھوٹے کیسز بنائے وہ زرداری صاحب سے معافیاں مانگ چکا لیکن پھر بھی اُن کے خلاف منفی پروپیگنڈے کا طُوفاں ہمہ وقت کیوں برپا رہتا ہے اور اُنھیں گالی دینا اِتنا آسان کیوں ہے؟

سوچیئے!

آصف علی زرداری کو گالی دینا اِتنا آسان کیوں ہے؟

FACEBOOK.COM
28 likes / 1 comments

Top comments

Tanveer Ibrahim
بالکل اُسی طرح جیسے پیپلز پارٹی کو پچھاڑنے کے لیے پہلے اسلامی جمہوری اتحاد بنایا گیا جس میں سے ن لیگ، ق لیگ، ضیا لیگ، فنکشنل، نان فنکشنل اور کئی ایک ’جمہوری‘ گروپ اور کئی عدد چھوٹی چھوٹی الف سے ے تک مسلم لیگیں برآمد ہوئیں۔

جنرل مشرف کے دور آمریت میں عمران خان اپنی ذات میں ہی جماعت تھے اور پھر جماعت کو اُن کے ساتھ کر دیا گیا جس کی کہانی چوہدری پرویز الٰہی صاحب نے حال ہی میں سنائی۔ یعنی پنجابی...

دوستو! انقلاب مؤخر ہوا

bbc.com
16 likes / 0 comments
اوئے میں این آر او نہیں دوں اور کسی کو نہیں چھوڑوں گا!

کیا اب بھی باتونی نِکَّا یہ ڈینگیں مارنے لائق ہے؟

نواز شریف کی روانگی پر عمران خان بدحواس کیوں ہیں؟ - ہم سب

humsub.com.pk
23 likes / 2 comments

Top comments

Dr-Muhammad Asif
Nadeem Abbasi
سینئیر صحافی حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف نے جہاز میں بیٹھتے ہی پوچھا ’’میری نہاری کتھے اے؟‘‘۔ حامد میر کے مطابق نواز شریف لندن پہنچ کر ہسپتال کی بجائے ایون فیلڈ فلیٹس میں جاکر رہیں گے۔

نواز شریف ائیر ایمبولینس میں نہیں، قطری شاہی خاندان کے جہاز میں لندن گئے: حامد میر - ہم سب

humsub.com.pk
26 likes / 1 comments

Top comments

Javed Iqbal
پوری قوم کے سامنے دھڑلے سے بے تُکان جھوٹ بولنے والے یُوٹرن خان کی بدزبانی پر بلاول بھٹو زرداری کا منہ توڑ جواب۔

نہ لبرل ہوں، نہ کرپٹ ہوں اور نہ ہی منافق ہوں: بلاول بھٹو - ہم سب

humsub.com.pk
38 likes / 3 comments

Top comments

Asim Qureshi
باتونی نِکّے کے اکلوتے پروجیکٹ کی نئی کرامات سامنے آ گئیں۔

پشاور میٹرو پروجیکٹ میں گھٹیا میٹریل استعمال ہوا: ایشین ڈویلپمنٹ بینک کی رپورٹ - ہم سب

humsub.com.pk
30 likes / 5 comments

Top comments

MonZz Fatima
Sadorokhan Junejo
Altaf Majeed Gill
Tanveer Ibrahim
AllahNawaz Khan
وَڑ گیا این آر او نیازی
گو نیازی گو نیازی!
FACEBOOK.COM
60 likes / 6 comments

Top comments

Chater Singh
Fawad Ali
Mohsin Shigri
Mohsin Shigri
پاکستانی قوم کوعجیب کوڑھ مغز ڈھیٹوں سے واسطہ پڑا ہے۔

بے روزگاری ہائے ہائے | طلعت حسین

21 likes / 1 comments

Top comments

Hamid Irfan
پاکستان پیپلز پارٹی کی سابقہ وفاقی حکومت کے دوران اپنے باس کے ساتھ مل کر آصف علی زرداری کو قدم قدم پر روکنے کا اعتراف کرنے اور زرداری صاحب سے معافی مانگنے والے سابق آئی ایس آئی چیف جنرل (ر) شجاع پاشا نے سب گُھنگرو سیاستدانوں کے ریوڑ کو جمُورے عمران نیازی کی جماعت پی ٹی آئی میں شامل کیا۔

یہ سب عمران نیازی کے اہم اتحادی پرویز الٰہی کی زبانی سُنیئے۔

[ Facebook.com Link ]
173 likes / 11 comments

Top comments

Mansoor Ali Khan
Shujaat Hussain
Shujaat Hussain
Syed Tahseen Akhtar Rizvi
Cityfriend Cheresma